Sanjar Pur MOtor way per Gair qanoni numbers plate per Karwai | Indus Plus News Tv
2021-11-13 79
سنجرپور ایم فائیو سکھر ملتان موٹروے پر آئی جی موٹروے انعام غنی کے حکم اور ڈی آئی جی فدا حسین مستوئی کی خصوصی ہدایات پربیٹ 28میں غیر نمونہ غیر قانونی نمبرپلیٹس اور پرائیویٹ گاڑیوں پر پولیس لائٹس کے استعمال کے خلاف بھرپور کاروائی جاری